اسلام کیا ہے؟

اسلام کیا ہے؟             

اسلام شروع کہاں سے ہوتا ہے ختم کہاں پر ہوتا ہے اللہ کا فرمان ہے اب اسلام ہی چلے گا دنیا اور آخرت میں کامیابی کے لیے اچھ اسلام کیا ہے تو ہم اللہ کا رسول سے ہی پوچھ لیتے ہیں ایک شخص آئے حضرت جبرائیل انسانی شکل میں آکر کہنے لگے یا رسول اللہ مل السلام اسلام کیا ہے تو آپ نے کہا اسلام لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کی گواہی دینا نماز پڑھنا زکوۃ دینا روزہ رکھنا اور اللہ کے گھر کا حج کرنا جو کر سکتا ہو یہ ساتھ لگا دیا کہ سب پہ فرض نہیں زکوۃ سب پہ فرض نہیں 1 روزہ 2 نماز 3 ایمان یہ تین چیزیں 1 ایمان 24 گھنٹے فرض ہے 2 نماز پانچ وقت فرض ہے اور 3 روزہ سال میں ایک مہینہ فرض ہے اور اس میں بھی بیمار کے لیے چھٹی ہے مسافر کے لیے چھٹی ہے زکوۃ پیسے والے پر ہے نہیں ہے تو چھٹی ہے اور حج بھی پیسہ والے پر اورجو صحت مند بھی ہو اس پر فرض ہے 


Comments

Popular posts from this blog

Exploring the Second Kalma of Islam in English - Second Kalma (Shahadah) Of Islam